ڈسکہ میں کل شہدائسانحہ آرمی پبلک سکولکیلئے فاتحہ خوانی کی جائے گی

ہفتہ 15 دسمبر 2018 18:05

ڈسکہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) سانحہ آرمی پبلک سکول کو4سال بیت گئے کل اتوار کو معصوم شہداء کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

16دسمبر 2014ء کو دہشتگردوں نے آرمی پبلک سکول پر حملہ کر کے طلباء ،اساتذہ اور ملازمین سمیت143افراد کو شہید کردیا تھا شہید ہونے والے معصوم طلباء کے والدین آج بھی غم سے نڈھال ہیں اور ذرا سے ذکر پر بھی ان کی آنکھیں آنسوئوں سے چھلک جاتی ہیں ملک بھر کی طرح ڈسکہ میں بھی آج شہداء کی یاد میں قرآن خوانی دعائے مغفرت اور شمعیں بھی روشن کی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں