سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کا 68واں یوم پیدائش (آج) منایاجائیگا

اتوار 20 جون 2021 13:00

ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2021ء) پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بینظیربھٹو کا 68واں یوم پیدائش (آج) منایاجائیگا ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات منعقد ہونگی اوران کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی بھی کی جائیگی

متعلقہ عنوان :

ڈسکہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں