ڈیرہ بگٹی ،بارودی سرنگ کادھماکہ ،متعدد مال مویشی ہلاک

جمعہ 2 فروری 2024 19:59

ڈیرہ بگٹی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2024ء) ڈیرہ بگٹی میں بارودی سرنگ کادھماکہ متعدد مال مویشی ہلاک ہو گئے ۔

(جاری ہے)

لیویز کے مطابق جمعہ کو ڈیرہ بگٹی کے علا قے پٹ فیڈر میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میںکو ئی جانی نقصان نہیں ہوا تاہم دھماکے کی زد میں آکر متعدد مال مویشی ہلاک ہو گئے ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکو رٹی فورسز کی بھا ری نفر ی نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شواہد اکھٹے کر لئے مزید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ بگٹی میں شائع ہونے والی مزید خبریں