ڈیرہ اسماعیل خان،چودھواں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، آئیس، چرس اور اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

پیر 23 مئی 2022 16:38

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2022ء) چودھواں پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، آئیس، چرس اور اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار،مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او چودھوان اورنگزیب خان ہمراہ نفری پولیس نے گشت و چھاپہ زنی کے دوران مختلف واقعات میں 110 گرام آئیس، 250 گرام چرس جبکہ اسلحہ میں 01 عدد رائفل،01 عدد پسٹل اور ایک شارٹ گن معہ ایمونیشن برآمد کرکے 03 ملزمان کو حراست میں لے لیا اور ان کے خلاف مقدمات درج کیے گئے گئے جبکہ کہ دو مشکوک افراد کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں