ڈی آئی خان میںموٹر سائیکل نہر میں گر گئی، ایک شخص جاں بحق

جمعہ 12 اپریل 2024 14:55

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 اپریل2024ء) ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کڑی خیسور میں موٹر سائیکل نہر میں گر گئی جس کے مطابق موٹر سائیکل سوار نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

ڈیرہ اسماعیل خان کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار 2 بچیوں کو بچا لیا گیا ہے۔حادثہ چشمہ رائٹ بینک کینال پر حفاظتی دیوار نہ ہونے کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ عنوان :

ڈیرہ اسماعیل خان میں شائع ہونے والی مزید خبریں