گندم کے دانوں کو سٹور کرتے وقت ان میں نمی کا تناسب 10 فیصدسے زیادہ نہیں ہونا چاہیے،محکمہ زراعت
منگل 16 اپریل 2024 12:27
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اگر بارش کا امکان ہو تو کٹائی فوری بند کر دی جائے اور کٹائی کے بعد بھریاں قدرے چھوٹی باندھی اور کھلواڑے لگاتے وقت سٹوں کا رخ اوپر کی طرف ہونا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ کھلواڑے اونچے کھیتوں میں لگائے جائیں اور ان کے ارد گرد بارشی پانی کے نکاس کیلئے کھالی ضرور بنائی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جہاں تک ممکن ہو کٹائی ریپر یا کمبائن ہارویسٹر سے کی جائے تاکہ فصل زیادہ دیر کھیت میں نہ پڑی رہے۔ انہوں نے کہا کہ کاشتکار کمبائن ہارویسٹر سے برداشت کی صورت میں بھوسے کی بہتر سنبھال کیلئے ویٹ سٹراچاپراستعمال کریں اورذخیرہ کیلئے صاف و ہوا دار گودام کا انتخاب کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ دانوں کو سٹور کرتے وقت ان میں نمی کا تناسب 10 فیصدسے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ گوداموں میں محکمہ زراعت کے مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے سفارش کردہ زہر کے محلول کا سپرے کیا جائے تاکہ ان میں موجود کیڑے تلف ہوجائیں۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف ڈی اے کی تجاوزات کے خلاف کارروائی،20 دکانداروں کے خلاف چالان جاری
فیصل آباد میں مختلف واقعات اورحادثات میں 2 افراد قتل اور 3 افراد جاں بحق
ویٹرنری ماہرین مویشیوں کی صحت کےلئے علاج معالجہ کی بہترین سہولیات فراہم کر رہے ہیں، ڈائریکٹر لائیو ..
محتسب پنجاب کے احکامات پر 42سائلین کو زیر التواواجبات ادا کر دیئے گئے
فیصل آباد، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
کمشنر فیصل آباد کاروٹی زائد نرخوں پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم
فیصل آباد میں انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی
جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے طلباء کا ملتان گیریژن کا دورہ، یاد گار شہداء پر حاضری
کاشتکاروں کو لہسن کی فصل کی برداشت فوری شروع کرنے کی ہدایت
ڈینگی لارواکی افزائش کی روک تھام کیلئے مائیکرو پلان پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے،محمد آصف ..
جامعہ زرعیہ فیصل آباد تربیت یافتہ افرادی قوت، تحقیق اور آؤٹ ریچ پروگراموں کی صورت میں قوم کی خدمت کے ..
محکمہ زراعت کی دھان کے کاشتکاروں کوشیڈول کے مطابق منظور شدہ اقسام کی کاشت کی سفارش
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا درسِ بخاری ،زوم لنک پر 20ہزار علماء کی شرکت
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن بورڈ کا پہلا اجلاس ، فوڈ سیکیورٹی-بھوک مٹاؤ پروگرام اور بے نظیر ویمن ایگریکلچر ورکرز سپورٹ پروگرام کی فزیبلٹی اسٹڈیز کی منظوری دیدی
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وزارتوں میں ٹیکنوکریٹس کی تعیناتی دو کشتیوں میں سوار ہونے کے مترادف ہے اور دو کشتیوں کا سوار ہمیشہ ڈوبتا ہے، خورشید شاہ
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان