وزیراعلیٰ پنجاب دورہ فیصل آباد کی جانب سے صحافیوں کو کالونی کی الاٹمنٹ کے حوالے سے ایک بار پھر تسلی والا لالی پا پ دے دیاگیا

منگل 26 اکتوبر 2021 23:22

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 اکتوبر2021ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار دورہ فیصل آباد کی جانب سے فیصل آبادی صحافیوں کو کالونی کی الاٹمن?ٹ کے حوالے سے ایک بار پھر تسلی والا لالی پاپ چنیوٹ فیصل آباد روڈ کی تعمیر سولہ کروڑ اور جگہ کے لیے دوارب روپے جاری رنگ روڈ ایک سو کلو میٹر کی تعمیر کا فیصلہ پارکنگ پلازوں و ٹریفک مسائل کے لیے اقدامات،نئی ٹرانسپورٹ چلانے کا فیصلہ،ضلع کی انتظامی تقسیم، نئی تحصیلیں بننے سے مہنگائی ختم کریں گے۔

(جاری ہے)

سائیں بزدار کا وزراء، ارکان اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کے ہمراہ ایک بار پھر فیصل آباد کے لیے اربوں روپے کے منصوبوں کا سرینا ہوٹل کی لابی میں افتتاح جبکہ اس سے قبل پہلے بھی تیرہ ارب کے ترقیاتی منصوبے کا فیصل آباد سرکٹ ہاوس میں اعلان کیاتھا پھر وہی منصوبوں کا وزیر اعظم عمران خان نے بھی اعلان کیے۔ تاہم وہ رقم تاحال کہیں نہیں لگ سکی.

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں