فیصل آباد، نامعلوم سرپسندعناصر نے پالتو جانوروں کے چھپرکوآگ لگادی آگ لگنے سے پانچ قیمتی بھینسیں اورایک بچھڑاجھلس گئے

منگل 9 اپریل 2024 22:06

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) نامعلوم سرپسندعناصر نے پالتو جانوروں کے چھپرکوآگ لگادی آگ لگنے سے پانچ قیمتی بھینسیں اورایک بچھڑاجھلس گئے،تفصیل کے مطابق مکوآنہ شفیق ٹائون کے رہائشی محنت کش صفدرنامی محنت کش نے پنوں بستی میں پالتوں جانوروں کے چھائوں کیلئے چھپرتیار کیاہواتھااوروہاں پر پالتوں جانوررباندھے ہوئے تھے گزشتہ روزنامعلوم سرپسندعناصرنے صفدرکی غیرموجودگی میں چھپرکوآگ لگادی آگ لگنے سے چھپرمیں باندھی پانچ قیمتی بھینسیں اورایک بچھڑاجھلس گئے۔

فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں