کاشتکاروں کو متعدد کٹائیاں دینے والے چارے روڈز گراس کی زیادہ سے زیادہ کاشت کی ہدا یت
پیر 29 اپریل 2024 13:22
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ روڈز گراس متعدد کٹائیاں دینے والا دائمی نوعیت کا چارہ ہے اور اس کو ایک بار کاشت کرنے سے کم ازکم تین سال تک اچھی پیداوار لی جاسکتی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ کاشتکار روڈ گراس کی کاشت بھاری میرا زمین جس میں پانی کے نکاس کا خاطر خواہ انتظام ہو میں کریں۔ انہوں نے کہا کہ 3سے 4 مرتبہ ہل بمعہ سہاگہ چلا کر زمین کو اچھی طرح تیار کر لیا جائے جبکہ زمین بالکل نرم، بھر بھری اور ہموار ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ فصل کی کاشت سال میں دو بار کی جا سکتی ہے جو کہ بیج اور جڑوں دونوں سے ہو سکتی ہے نیز 5سے 8 کلو بیج یا 11000 سے 12000 قلمیں فی ایکڑ کافی ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قلموں کے ذریعہ کاشت کی صورت میں اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہ ہر قلم پر کم از کم دو دو آنکھیں موجود ہوں اورقلموں کو لگاتے وقت ان کو ایک طرف جھکائیں جبکہ قلم کی ایک آنکھ زمین کے اندر اور دوسری باہر ہونی چاہیے اسی طرح قلموں اور لائنوں کا درمیانی فاصلہ 2 فٹ رکھا جائے۔ انہوں نے کہا کہ جڑوں کے ذریعہ روڈز گراس کی کاشت جولائی اور اگست میں کی جا سکتی ہے جبکہ بیج سے کاشت کی صورت میں اسے چھٹہ کی بجائے ایک فٹ کے فاصلہ پر بذریعہ ڈرل قطاروں میں کاشت کر کے شاندار فصل کا حصول بھی ممکن بنایا جاسکتا ہے۔فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لاہور سکندرز اور پشاور لائنز پاکستان ویل چیئر چیمپئنز لیگ 2024کےفائنل میں پہنچ گئے
ایف آئی اے کی عدالت نے فیسکو کے ایس ڈی او او ر میٹر انسپکٹر کی ضمانت خارج کر دی
ایف ڈی اے کی کارروائی، غیر قانونی ہاؤسنگ سکیم کے تعمیراتی ڈھانچے مسمار
نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی فیصل آ باد میں موٹروے پولیس کے اشتراک سے روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد
واسا فیصل آباد کی ڈیفالٹرز کے خلاف کارروائیاں جاری ،188 نادہندگان کے کنکشن منقطع
فیصل آباد شہر کی مرکزی شاہرات پر شجر کاری کیلئے اقدامات کا آغاز
کمشنر فیصل آباد کی زیرصدارت ڈویژنل کراپ مینجمنٹ اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
آر پی او فیصل آباد نے رواں سال کے دوران کھلی کچہریوں میں 1900 سے زائد سائلین کی داد رسی کی
فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ہائی بلڈ پریشر کے مرض سے آگاہی کا عالمی دن17 مئی کو منایاجائے گا
ہوم انڈسٹری کے فروغ کے لیے کم شرح سود پر قرضے فراہم کرکے معاشی اعشاریوں میں بہتری لائی جاسکتی ہے،صدر ..
فیسکو کا کریک ڈاؤن جاری، 24گھنٹوں میں مزید33 بجلی چور وں کو 18 لاکھ57 ہزار روپے جرمانہ
قدرتی جڑی بوٹیاں برآمد کرکے قیمتی زرمبادلہ حاصل کیاجاسکتاہے، ماہرین زراعت جامعہ زرعیہ فیصل آباد
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
محبِ وطن پاکستانیوں سے حکمرانوں کی الرجی بڑھتی جا رہی ہے
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف