ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کردیئے گئے، سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں، آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ پیر 29 اپریل 2024 20:56
(جاری ہے)
آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، آپریشن کے نتیجے میں چار دہشتگرد مارے گئے، ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں سرغنہ قاری واجد عرف قاری بریال اور دہشتگرد سرغنہ رزاق شامل ہیں۔
آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کردیا گیا۔ ہلاک دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا ہے۔ اہل علاقہ نے سکیورٹی فورسز کے آپریشن کو سراہا۔ علاقے میں پائے جانے والے کسی دوسرے دہشتگرد وں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز ملک سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
تھانہ آر اے بازار کی حدود میں اغواء کاروں اور پولیس کے درمیان مقابلہ،تین ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
راولپنڈی پولیس نے شراب فروشی،شراب سپلائی و غیر قانونی اسلحہ رکھنے میں ملوث 20ملزمان کو گرفتار کر لیا
پوٹھوہار ڈویژن پولیس کی کارروائی،چوری کے مقدمات میں مطلوب 2اشتہاری مجرمان گرفتار
نیشنل ایکشن پلان کے تحت ریس کورس پولیس کا سرچ آپریشن،گھروں اور دکانوں کے علاوہ 85 کرایہ داروں کے کوائف ..
تھانہ کینٹ پولیس کی کارروائی ،چوری کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار
روات کے علاقہ میں شہری کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والے 2 ملزمان گرفتار
علی امین گنڈاپور کی 9 مئی کے ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور
عام انتخابات میں دھاندلی کا بیان: سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
ایڈیشنل سیشن جج روالپنڈی نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد
چیئرمین راولپنڈی تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ لیا
چیئرمین تعلیمی بورڈ راولپنڈی محمد عدنان خان نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
قومی اسمبلی اجلاس میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، گالم گلوچ کی اطلاعات
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی