حکومت فوری طور پر اعلان کردہ قیمت پر گندم کی خریداری شروع کر ے ‘ ہمایوں اختر خان
کسانوں کو ریلیف دینے کی اسکیم میں پسند ، نا پسند کا عنصر شامل نہیں ہونا چاہیے ‘ سابق وفاقی وزیر
اتوار 28 اپریل 2024 11:25
(جاری ہے)
ہمایوں اختر خان نے حلقے کے دورے کے دوران انتقال کر جانے والے افراد کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہاکہ موسم کی غیر متوقع صورتحال کی وجہ سے بھی کسان کی مشکلات بڑھ گئی ہیں ، حکومت اپنی تمام تر توانائیاںکسان سے گندم کی فصل خریدنے پر صرف کرے اور ایسے فیصلے نہ کئے جائیں جس سے کسان متنفر ہو اور 25کروڑ آبادی والے ملک کیلئے فوڈ سکیورٹی کے مسائل پیدا ہوں۔انہوں نے کہا کہ حکومت کسانوں کو ریلیف دینے کیلئے جو بھی اسکیم شروع کرے اس میں پسند اور نا پسند کا عنصر شامل نہیں ہونا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
فیصل آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کاشتکار خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کاحملہ روکنے کیلئے فوری سپرے کریں،محکمہ زراعت کی ہدایت
دھان کے کاشتکار کدو، خشک، راب کاطریقہ استعمال کرسکتے ہیں،ترجمان آری
تلخیوں پر پانی ڈالنے کی ضرورت ہے،مذکرات کی بات کو آگے بڑھنا چائیے،فواد چوہدری
گرمی کے باعث پیاز اور لہسن کی فصل کو تھرپس سے بچانے کیلئے کاشتکاروں کو حفاظتی و تدارکی اقدامات کامشورہ
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد،کپاس کے کاشتکاروں کوپودوں کی بروقت چھدرائی کرنے کی ہدایت
فیصل آباد،باغبانوں کو ترشاوہ باغات کی موسم گرما میں خصوصی دیکھ بھال کی ہدایت
لیزر لیولنگ کے ذریعے پانی کی 25فیصد بچت ہو سکتی ہے،ریسرچ انفارمیشن یونٹ آری فیصل آباد
فیصل آباد ، بجلی بند رہے گی
کاشتکاروں کو بعد ازبرداشت نقصانات کو کم کرنے کیلئے معیاری پلاسٹک کریٹس استعمال کرنے کا مشورہ
فیصل آباد چیمبر اس سال بھی بہترین اور قابل عمل بجٹ تجاویزپیش کرے گا، تاجر رہنما سجاد ارشد
شہد کی مکھیاں پال کر ذاتی و قومی آمدن میں اضافہ کیا جاسکتا ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
فیصل آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول فراہم کرنے کو پرعزم ہیں،مجموعی قومی پیداوار میں اضافے کے لئے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے اصلاحات لا رہے ہیں،وزیراعظم کاانٹرویو
-
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، کشمیری عوام کے مسائل کے حل کے لئے 23ارب روپے فوری فراہم کرنے کی منظوری
-
حافظ آباد، تیز رفتاری کے باعث کار نہر میں جاگری
-
سیاسی جماعت میں دائرے کے اندر رہ کر کام کرنا ہوتا ہے،عمران خان
-
کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں کو عمران خان کے بیانات رپورٹ کرنے کی اجازت دیدی گئی
-
پاکستا ن کی سیاسی قیادت سے ملاقاتوں میں پاکستان کی سماجی اوراقتصادی ترقی کی بنیادوں کو مضبوط کرنے سے اتقاق کیاہے، عہدیدار عالمی بینک
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخوا سے خواتین کی اضافی مخصوص نشستیں معطل کر دیں
-
پرویزالٰہی کی منتقلی، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
-
وزیر اعظم نے گندم خریداری میں غفلت برتنے پر پاسکو کے منیجنگ ڈائریکٹر اور جنرل منیجرپروکیورمنٹ کو معطل کرنے کا حکم دے دیا
-
تلخیوں پر پانی ڈالنے کی ضرورت ہے،مذکرات کی بات کو آگے بڑھنا چائیے،فواد چوہدری
-
نشہ سے منع کرنے پر شہری کی جان لینے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
لاہور میں زمین کا مبینہ تنازعہ ماں بیٹے کی جان لے گیا