2008ء کے دوران یکم جنوری سے اب تک6ٹیموں کے 5ٹیسٹ میچ کھیلے گئے

جمعرات 17 جنوری 2008 16:16

فاروق آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 17. جنوری2008 ) موجودہ سال2008ء کے دوران یکم جنوری سے اب تک6ٹیموں کے 5ٹیسٹ میچ کھیلے گئے جوتمام کے تمام فیصلہ کن رہے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیانے ایک ٹیسٹ میچ کھیلااورجیتااسکی کامیابی کاتناسب100فیصد،نیوزی لینڈاورجنوبی افریقہ نے2،2میچ کھیلے اورتمام میچ جیتے انکی کامیابی کاتناسب100فیصدہے۔ویسٹ انڈیزاوربنگلہ دیش نے2،2میچ کھیلے اورتمام میچوں میں شکست نکامقدربنی انکی کامیابی کاتناسب صفرفیصدہے۔اوربھارت نے ایک میچ کھیلااوراسے شکست ہوئی اسکی کامیابی کاتنساب بھی صفرفیصدہے۔یادرہے کہ اب تک ایک بھی ون ڈے میچ نہیں کھیلاگیا-

متعلقہ عنوان :

فاروق آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں