مسلسل بارشوں سے ضلع گھوٹکی شدید متاثر، ڈپٹی کمشنر نے آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کردی

ہفتہ 20 اگست 2022 21:52

میرپور ماتھیلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2022ء) مسلسل بارشوں سے ضلع گھوٹکی شدید متاثر، ڈپٹی کمشنر نے آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر گھوٹکی محمد عثمان عبدللہ نے پانچوں تحصیل اوباوڑو، ڈہرکی ، میرپور ماتھیلو، خانگڑہ ، گھوٹکی کے مختیارکارز ( ریونیو) کی معلوماتی رپورٹس پر ایڈیشنل ریلیف کمشنر حکومت سندھ کو ایک خط لکھ کر سفارش کی ہے کہ شدید بارشوں کی وجہ سے ضلع گھوٹکی کی تمام 287 دیہوں کو آفت زدہ قرار دیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں