گھوٹکی ،مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

ہفتہ 20 جنوری 2024 21:50

گھوٹکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جنوری2024ء) گھوٹکی سرحد تھانہ کی حدود گنگی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فارنگ کا سلسلہ تا حال جاری ہے جبکہ 5 افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ، پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دو قبائل کے درمیان چلنے والے تصادم کا شاخسانہ ہے۔

گھوٹکی میں شائع ہونے والی مزید خبریں