پنجاب بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا

جمعرات 21 مارچ 2024 23:12

گوجرانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2024ء) وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر پنجاب بھر کی طرح گوجرانوالہ میں بھی شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ، ستھرا پنجاب ماہ صفائی مہم کے تحت شجرکاری مہم پلانٹ فار پاکستان شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی ،ممبران قومی و صوبائی اسمبلی( ایم این اے شاہد عثمان ابراہیم، ایم پی اے محمد نواز چوہان ، عمر فاروق ڈار) اور چیئرمین جی ڈبلیو ایم سی کاشف اسماعیل گجر نے پودا لگا کر کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ڈی جی پی ایچ اے/ سی ای او جی ڈبلیو ایم سی شاہد عباس جوتہ نے بھی ہلال احمر کے رضاکاروں اور اسپیشل بچوں کے ہمراہ پودا لگایا۔ کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن نوید حیدر شیرازی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ مہم کے دوران گوجرانوالہ میں محکمہ جنگلات، سکول ایجوکیشن 15 سو سے زائد سکولوں میں ساڑھے 4 لاکھ ،محکمہ جنگلات غف کو ہرصورت کامیاب بنائیں۔ \378

گجرانوالہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں