مسلسل تاخیر کے باعث گوادر بین الاقوامی ائیرپورٹ کی تعمیری لاگت میں 138 فیصد اضافہ
سی پیک میں شامل منصوبہ اب 51 ارب 30 کروڑ روپے کی خطیر لاگت سے 2023 تک مکمل کیا جائے گا
محمد علی جمعہ 24 ستمبر 2021 00:16
(جاری ہے)
منصوبے کیلئے زیادہ تر فنڈز چین کی جانب سے فراہم کیے جائیں گے۔
چین کی جانب سے منصوبے کی تعمیر کیلئے 34 ارب روپے کے فنڈز فراہم کیے جائیں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ 2007 میں ابتدائی طور پر گوادر ائیرپورٹ 7 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ بعد ازاں 2015 میں منصوبے کو 22 ارب روپے کی لاگت سے شروع کرنے کا اعلان کیا گیا تاہم کوئی عملی پیش رفت نہیں ہوئی۔ پھر گزشتہ برس تحریک انصاف کی حکومت نے کئی فیصد زائد لاگت سے ائیرپورٹ کی تعمیر شروع کرنے کیلئے فنڈز کی منظوری دی۔ فنڈز کی منظوری کے بعد گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تعمیراتی کام کا آغاز ہو چکا، تمام زیر التواء مسائل حل کر دیئے گئے۔ متعلقہ حکام کا بتانا ہے کہ گوادر ائیرپورٹ پاکستان کا جدید اور شاندار ترین ائیرپورٹ ہوگا۔ یہ منصوبے مختلف وجوہات کی بنا پر کئی برس سے مکمل نہیں ہو پایا۔ تاہم پھر وزیراعظم عمران خان نے خصوصی دلچسپی لے کر منصوبے کی تعمیر کا جلد آغاز کروانے کی بھرپور کوششیں کیں اور بالآخر ائیرپورٹ کی تعمیر کا آغاز ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق چین گوادر ائیرپورٹ کے منصوبے کی بلاجواز تاخیر پر سخت نالاں تھا، جس کے بعد وزیراعظم نے اس منصوبے میں خصوصی دلچسپی لی۔ بتایا گیا ہے کی تعمیر مکمل ہونے کے بعد گوادر ائیرپورٹ پاکستان کا سب سے جدید اور شاندار ترین ائیرپورٹ ہوگا۔ یہ پاکستان کا دوسرا ائیرپورٹ ہوگا جہاں دنیا کا سب سے بڑا مسافر طیارہ اے 380 بھی لینڈ کر سکے گا۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ اس وقت نیا اسلام آباد ائیرپورٹ ملک کا سب سے بڑا اور عالمی معیار کے مطابق جدید ترین ائیرپورٹ قرار دیا جاتا ہے۔ منصوبے کے حوالے سے سول ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ منصوبے کو 2023 تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن ہے۔ ائیرپورٹ کی تعمیر کا کام پورے زور و شور سے جاری ہے، ائیرپورٹ کو ستمبر 2023 میں آپریشنل کر دیا جائے گا۔گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں
لله*یونیورسٹی آف گوادر کے ORIC ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام سید ظہور شاہ ہاشمی کی 98ویں سالگرہ پر تقریب کا انعقاد
پسنی شہر میں مچھروں کی بھر مار، تاحال سپرے نہ ہو سکا
گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل
گوادر نارتھ فری زون کو 10 میگاواٹ بجلی فراہم کرنے کا 80 فیصد کام مکمل
yپسنی اور اورماڑہ میں بجلی کی سپلائی تیسرے روز بحال نہ ہوسکا
گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں
گوادر اور پسنی میں سات گھنٹے سے زائد بارش نے نظام زندگی مفلوج
گوادر ،موصلادار بارشیں،رہائشی گھروں میں پانی داخل،ہزاروں شہری خوار ہوکر رہ گئے
پسنی ،طوفانی بارشوں نے محکمہ لوکل گورنمنٹ کی کروڑوں روپے کی بے قاعدگی ، مشکوک اخراجات کا پول کھول دیا
پسنی میں طوفانی بارشیں شہر ڈوب گیا، بلدیہ کے انتظامات ناقص
ض*غیرقانونی ٹرالنگ کی روک تھام کے لیے حکومت بلوچستان نے وفاق سے مدد طلب کرلی
qگوادر بارش سے سب ڈویژن پسنی ڈوب گیا،رہائشی مکانات منہدم
گوادر سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے