گوادر جیپ ریلی، اسٹاگ کیٹگری میں علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی

اتوار 17 اکتوبر 2021 14:35

گوادر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اکتوبر2021ء) چوتھی گوادر آف روڈ جیپ ریلی کی اسٹاگ کیٹگری اے کیٹیگری میں سید علی رضا نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ اسٹاگ بی میں بسمہ اللہ مگسی پہلے نمبر پر رہے۔

(جاری ہے)

ایونٹ میں تین خواتین سمیت 40 ڈرائیورز نے 240 کلو میٹر ٹریک پر گاڑیاں دوڑائیں۔صاحب زادہ سلطان محمد علی گاڑی میں تکنیکی خرابی پر ریس مکمل نہ کرسکے۔

متعلقہ عنوان :

گوادر میں شائع ہونے والی مزید خبریں