تحصیل ٹل اور دوآبہ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن،10ملزمان اور 20مشتبہ افراد گرفتار،اسلحہ اورمنشیات برآمد
جمعرات 7 اپریل 2016 14:35
ہنگو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 اپریل۔2016ء) تحصیل ٹل اور دوآبہ میں پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن۔10ملزمان اور 20مشتبہ افراد گرفتار۔اسلحہ اورمنشیات برآمد۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ ٹل امجدحسین اوررحیم خان نے بتایا کہ ڈی پی او ہنگو شاہ نظر کی خصوصی ہدایت پر جمعرات کے روز ٹل اور دوآبہ کے مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کرتے ہوئے 10ملزمان اور 20مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ گرفتار ہونے والے ملزمان سے ایک عدد ایس ایم جی،دو عدد ہینڈ گرنیڈ،چار عدد پستول،چار عدد میگزین،ایک عدد خنجر،2150گرام ہیروئن اور 4400نقدی رقم برآمد کر لئے ہیں۔
ایس ایچ او انسپکٹر امجد حسین نے ملزمان پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے جس کو سرچ آپریشن کے دوران گرفتار کرکے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پرمنتقل کر دیا گیا۔ایس ایچ او امجد حسین نے بتایا کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف چھاپوں کا یہ سلسلہ جاری رہے گا اور علاقے میں امن و امان کی صورتحال کو ہر قیمت پربحال رکھا جائے گا۔ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ہنگو ،شاہ تراب نے حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے زرگری کے بارش متاثرہ خاندان کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیدیا
کوہاٹ،ہنگو شہر میں نامعلوم افرادکی گاڑی پر فائرنگ ،میاں بیوی لقمہٴ اجل بن گئے
ں*ہنگو کے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی کا ضلع کی ترقی کیلئے شبانہ روز کام کرنے کا عزم
ہنگو سٹی پولیس نے چند روز قبل قتل کرنے والے ملزم کو 72 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا
اسسٹنٹ کمشنر دوآبہ نواب خان بنگش کا ٹائپ ڈی ہسپتال دوآبہ اوربی ایچ یو کاربوغہ شریف ہسپتال کا اچانک ..
قومی مشر بشیر احمد خان کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،علاقائی خدمات پر خراج تحسین
ہنگو میں مسافر وین پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق
ہنگو ،پولیس نے فورسز کی وردی میں ملبوس راہزنی ،ڈکیتی کی وارداتیں کرنیوالے راہزن گروہ کے دوافراد کو گرفتار ..
علاقے کے مسائل حل کرنا ترجیح ہے مل کر حل کرنے کی ہر ممکن کوشیش کریں گے، حیدر حسین
کیپٹن صفدراورسابق گورنر اقبال ظفر جھگڑا کاہنگوکا دورہ
ہنگو ،پولیس نے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت افراد کوگرفتارکرلیا
ہنگو،پولیس نے غیر قانونی ہتھیاروں کی بھاری کھیپ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، بین الاضلاعی سمگلر گرفتار
ہنگو سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی