کرم ایجنسی ، بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص زخمی

اتوار 12 مارچ 2017 11:51

ہنگو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 مارچ2017ء) کرم ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو کرم ایجنسی میں ٹریکٹر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا جس کے باعث دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ (ن غ)

متعلقہ عنوان :

ہنگو میں شائع ہونے والی مزید خبریں