ہرنائی، اراکین صوبائی اسمبلی کا سید فضل آغا کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 23 مئی 2020 19:54

ہرنائی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2020ء) بی اے پی کی رکن صوبائی اسمبلی لیلیٰ ترین، بی اے پی کے مرکزی رہنماء ملک مہراللہ خان ترین، بی اے پی کے ضلعی آرگنائزر ملک روح اللہ خان ترین ، ضلعی آرگنائزینگ سیکرٹری حاجی معتبر خان ترین ودیگر نے سابق گورنر بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سید فضل آغا کی وفات پر رنج وغم کااظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اورپسماندگان کو صبر وجمیل عطاء فرمائے ۔

ہرنائی میں شائع ہونے والی مزید خبریں