ہارون آباد‘ریاض کالونی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ بچے کو کچل دیا‘بچہ موقع پر جاں بحق

بدھ 22 ستمبر 2021 15:03

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 ستمبر2021ء) ریاض کالونی کے قریب تیز رفتار ٹرک نے 4 سالہ بچے کو کچل دیا 4 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق، ریسکیو 1122لیاقت سکھیرا کی ٹیم نے نعش کو اسپتال منتقل کردیا ہے بچے کی شناخت زین کے نام سے ہوئی ہے، ریسکیو ذرائع۔

(جاری ہے)

ٹرک ڈرائیور عبدالوہاب کو گرفتار کرلیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :

ہارون آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں