حسن ابدال، ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

پیر 6 ستمبر 2021 23:41

حسن ابدال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 ستمبر2021ء) ٹرین کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،حادثہ جنڈ نمل ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا۔

(جاری ہے)

جاں بحق ہونے والا 25سالہ نوجوان ذہنی معذور تھا،ضروری کاروائی کے بعد کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالہ ۔تفصیلات کے مطابق جنڈ نمل ریلوے اسٹیشن کے قریب 25سالہ ذہنی معذور اظہر محمود ولد سرور خان ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا اطلاع ملنے پر ریسکیو1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی ،ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالہ کردی گئی۔

حسن ابدال میں شائع ہونے والی مزید خبریں