حاصل پور ، بس اور ٹرالر میں تصادم دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق 8 شدید زخمی، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
بدھ 18 اکتوبر 2017 19:38
(جاری ہے)
زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہاول پور ریفر کردیا گیا تفصیل کے مطابق فیصل موور کمپنی کی ڈائیو بس جو کہ صادق آباد سے براستہ قائم پور شاہ پور شریف فیصل آباد جا رہی تھی جب بس شاہ پور کے قریب پہنچی تو سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرالر سے ٹکرا گئی یہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں سمیرا شاہین دختر ڈاکٹر محمد شاہین بعمر 26سال فیصل آباد ،آصفہ دختر ڈاکٹر محمد فاروق احمد بعمر 27سال سکنہ رحیم یار خاں ،سنیل کمار ہندو ولد دامن لال بعمر 45سال سکنہ جیکب آباد ،عبدالحمید ولد فضل محمد بعمر 42سال سکنہ فیصل آباد جوکہ صادق آباد سے فیصل آباد جارہے تھے دو خواتین سمیت چار افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے آٹھ افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں سے دو افراد کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ۔
زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد بہاول پور ریفر کردیا گیا ہے ۔مقامی پولیس تھانہ قائم پور نے موقع پر پہنچ کر کاروائی شروع کردی ہے ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا ۔حاصل پور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حاصل پور، مسافر وین ٹرک سے ٹکرانے سے 4افراد جاں بحق
مفت آٹا لینے آئے روزہ دار شہریوں پر پولیس نے لاٹھیاں برسا دیں
ہندوستان میں ابھرتی انتہاء پسندی اور مسلمان دشمنی کی لہر ہندوستان کو ٹکڑے ٹکڑے کردے گی‘سردار عتیق احمد ..
تبدیلی سرکار کے نعرے دعوے جھوٹ کا پلندہ 3 سالہ دور اقتدار میں تحصیل ہسپتال حاصلپور کا ٹراما سنٹر فنکشنل ..
صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر امین ساجد سعیدی کی کتاب تجلی حسن ازل صوبائی سیرت ایوارڈ کے لیے منتخب
حاصل پور میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات شہری عدم تحفظ کا شکار اعلی احکام سے نوٹس کا مطالبہ
حاصل پور کے گورنمنٹ پرائمری سکولز میں پینے کا پانی نایاب بچے صاف پانی کو ترس گئے
حاصل پور میں دلخراش واقعہ کتوں نے کمسن بچے کو نوچ کھایا
حاصل پور کے بازاروں میں تجاوزات کی بھرمار راہ گیروں کو مشکلات کا سامنا
شکیل گجر ن لیگی ایم پی اے 248 افضل گل کے سپوک پرسن مقرر حاصل پور پریس کلب کی طرف سے نامزدگی پر نیک خواہشات ..
جمال پور اور گردونواح میں بکریوں کی چوری میں اضافہ قائم پور پولیس چور پکڑنے میں ناکام
حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے مہنگائی نے عوام کا برکس نکال دیا رہنما پاکستان پیپلز پارٹی سید عرفان ..
حاصل پور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین