محکمہ صحت پانچ سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کیلئے مائکرو پلان کے تحت تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائے،ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار
منگل 16 اپریل 2024 20:08
(جاری ہے)
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ٹنڈوالہیار ابراہیم عالمانی، اسسٹنٹ کمشنر چمبڑ عبدالشکور سولنگی، اسسٹنٹ کمشنر جھنڈومری محسن امیر چانڈیو، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ٹنڈوالہیار ڈاکٹر ابراہیم پرھیاڑ، ایم ایس سول ہسپتال ٹنڈوالہیار ڈاکٹر صابر قائمخانی، محکمہ صحت، تعلیم، پولیس، لوکل گورنمنٹ اور دیگر متعلقہ محکموں کے ضلعی افسران نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار سلیم اللہ اوڈھو نے اجلاس میں کہا کہ اس معاشرے سے پولیو کی بیماری کامکمل خاتمہ ایک قومی مقصد ہے اور ہم سب کو قومی جذبے و لگن کے ساتھ اس مہم کا حصہ بننا چاہئے تاکہ ہماری آنے والی نسلیں اس خطرناک بیماری سے محفوظ رہ سکیں۔ انہوں نے محکمہ پولیس کے افسران کو ہدایت کی کہ پولیو ٹیموں کے ساتھ سکیورٹی بڑھانے اور ٹرانزٹ پوائنٹس پر مزید پولیس فورس تعینات کی جائے۔ اجلاس کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ فوکل پرسن برائے پولیو ڈاکٹر ریاض نے بتایا کہ اس مہم کے دوران ضلع بھر میں 190284بچوں کو پولیو کی بیماری سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائینگے اور اس فرض کی ادائیگی کے لئے 472 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ 8 تعلقہ سپروائزر اور 31 یوسی میڈیکل آفیسر اس مہم کی نگرانی کرینگے۔ ڈپٹی کمشنر ٹنڈوالہیار سلیم اللہ اوڈھونے کہا کہ پولیو کی بیماری اور اس سے بچاؤ کے بارے میں آگاہی اور شعور بڑھانا وقت کی ضرورت ہے اور ا س سلسلے میں فیلڈ سٹاف کی تربیت، مربوط منصوبہ بندی اور حکمت عملی کی ضرورت پر خاص توجہ دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم کے دوران درپیش تمام مشکلات اور مسائل کو حل کیا جائے گاتاکہ ہماری آنے والی نسلوں کو اس موذی بیماری سے چھٹکارہ مل سکے۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کمشنر شہید بینظیرآباد ڈویژن نے زچہ بچہ ہیلتھ کئیر سنٹر نواب شاہ میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلاکر ..
پاکستان کی چار آرٹ یونیورسٹیوں کے مابین باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط
بچے ملک کا مستقبل ہیں اور انہیں صحتمند مستقبل فراہم کرنا پہلی ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر جامشورو کا پولیو ..
سود اللہ اور اس کے رسول کے خلاف اعلان جنگ ہے، مفتی شیخ سفیان
حکومت پنجاب تعلیمی اداروں میں موسیقی ناچ گانے کے مقابلے کروانے سے باز رہے،جے یوپی نورانی
ایم کیوایم رکن قومی اسمبلی کا حیدرآباد میں دوران امتحانات بدترین لوڈ شیڈنگ پر سخت تشویش کا اظہار
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل کی ملک بھر میں گندم کے حالیہ بحران پر سخت تشویش
وہ وقت دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی عوام کے درمیان ہوں گے،بیرسٹر شعیب شاہین
عوامی جمہوری پارٹی کا مرکزی کنونشن ،خادم تالپورمرکزی صدر جبکہ سید لال شاہ جنرل سیکرٹری منتخب
ظ* سود اللہ اور اُس کے رسول کیخلاف اعلان جنگ ہے، مفتی شیخ سفیان، شرعی اسکالر
ٰحکومت پنجاب تعلیمی اداروں میں موسیقی ناچ گانے کے مقابلے کروانے سے باز رہے ،محمد عارف قائم خانی
ا* آل ریونیو سندھ ایمپلائز ایسوسی ایشن کی جانب سے شجرکاری مہم شروع
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
-
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار73ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرنے کے بعد مندی کا شکار ہو گئی اور انڈیکس 72ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے گر گیا جبکہ 100انڈیکس میں 1ہزار پوائنٹس سے زاید کی کمی دیکھنے ..
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل