پاکستان کی چار آرٹ یونیورسٹیوں کے مابین باہمی تعاون کے معاہدے پر دستخط
پیر 29 اپریل 2024 14:08
(جاری ہے)
مفاہمت نامے کا مقصد خیالات اور سہولیات کے تبادلے میں سہولت فراہم کرنا، نصاب کی ترقی کو بڑھانے کے لیے عملے کے اراکین کے باہمی دوروں، علمی سرگرمیاں جیسے کہ کورسز، سیمینارز، ٹریننگز، کانفرنسز اور سمپوزیم کا اہتمام کرنا اور سیمینارز، کانفرنسوں اور صنعت سے متعلقہ ورکشاپس میں شرکت کرنا ہے۔
معاهدے کے مطابق مذکوره یونیورسٹیاں انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلباء کے صنعتی اور مطالعاتی دوروں اور عملے کے ممبران کے باہمی دوروں کی سہولت فراہم کرنا بھی شامل ہے تاکہ سیکھنے اور تجربے، پیشہ ورانہ ترقی، اور نصاب کی ترقی، تعلیمی پروگراموں کے اشتراک، مشترکہ اشاعت، تحقیقی سرگرمیوں، مہارت کو فروغ دینے، صنعتوں کے کارکنوں اور عملے کے لیے درکار تربیت، کیرئیر کی ترقی اور طلباء کی نقل و حرکت اور وزٹنگ سکالر پروگرام کے مواقع فراہم کریں گی۔حیدرآباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈپٹی کمشنر سانگھڑ کی زیر صدارت ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کیلئے محکمہ داخلہ پاکستان کی جانب سے تشکیل ..
ڈویژنل کمشنر حیدرآباد کا ناظم امتحانات کے ہمراہ تعلیمی بورڈ حیدرآبادکے تحت جاری سالانہ نویں ، دسویں ..
جامعہ سندھ جامشورو میں اگلی کلاسز میں داخل طلبہ و طالبات کیلئے داخلہ فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ 16 مئی ..
ڈپٹی کمشنر مٹیاری کی ممکنہ مون سون شدید بارشوں سے نمٹنے کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری
…حیدرآباد، واسا کے چند ڈیوٹی چوراور گھوسٹ ملازمین نے اپنے گرد گھیرا تنگ دیکھ کر واسا کو بلیک میل کرنا ..
{ بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری اذیت کا شکار ہیں،عبدالجبار خان
ٓحیدرآباد پریس کلب پر مختلف تنظیموں اور افراد نے اپنے مطالبات کی حمایت میں الگ الگ مظاہرے
پی ایف یو جے اور ایچ یو جے کا پی ایف یو جے (ورکرز) کی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سعدیہ کمال کی خالہ کے انتقال ..
سانگھڑ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
حیدر آباد میں زہریلی گیس سے 9 بچے بے ہوش
پرائم منسٹر یوتھ ٹیلینٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس لیگ ،سندھ زرعی یونیورسٹی میں جوڈو کے صوبائی مقابلے شروع
سن رائزرز حیدرآباد اور گجرات ٹائٹنز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
حیدرآباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی
-
کراچی کے دیرینہ مسائل کے حل کیلئے آواز بلند کرنا پڑے گی،کامران ٹیسوری
-
ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
-
عوامی فلاح کے منصوبے میں خرابی یا تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جاسکتی.شہبازشریف
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا مظفر گڑھ میں صحافی اشفاق احمد کے قتل کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
سستی بجلی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم شہباز شریف
-
گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاہلیاں والا جہلم میں فری ایم ڈی کیٹ اور ای کیٹ کلاسز کا آغاز
-
عید الاضحی کے موقع صفائی ،سیکورٹی اور دیگر انتظامی معاملات کو بہتر طریقے سے حل کئے جائیں گے تمام ادارے اس حوالے سے جامع منصوبہ بندی کریں، ڈی سی جہلم
-
ستھرا پنجاب مہم کو مکمل طور پر فعال کیا جائے اور تمام علاقوں میں صفائی کی صورتحال بہترین بنائی جائے، ڈی سی جہلم
-
قومی اسمبلی اجلاس میں طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخی، گالم گلوچ کی اطلاعات
-
میری رائے میں قانون سازی ہو اور گمشدگیوں میں ملوث افراد کو پھانسی دی جائے .جسٹس محسن اخترکیانی