سابق وزیر اعظم نواز شریف کو مستعفی ہونے کا پیغام کس نے پہنچایا
نواز شریف کو پیغام رسانی میں کون کون لوگ ملوث تھے؟ نیا انکشاف سامنے آ گیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 24 مئی 2018 11:15
(جاری ہے)
اس بزنس ٹائیکون نے یہ تاثر دیا کہ انہیں یہ پیغام ایک خفیہ ایجنسی کے سربراہ نے دیا اور آپ اسے نواز شریف تک پہنچا دیں، جس کے بعد اسحاق ڈار فوری طور پر وزیر اعظم ہاؤس گئے اور پیغام کے حوالے سے نواز شریف کو آگاہ کیا۔
پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق جنرل راحیل شریف کی نواز شریف سے ملاقات ہونا تھی جس میں اسحاق ڈار نے بزنس ٹائیکون کا نام لے کر دوبارہ یہ پیغام سنایا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرواتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا تھا کہ 2014ء کے دھرنے کروائے گئے۔ 2014ء کے دھرنوں کا مقصد مجھ پر دباؤ ڈالنا تھا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ دھرنے میں کہا گیا کہ امپائر کی اُنگلی اُٹھنے والی ہے، کون تھا وہ امپائر؟انہوں نے کہا کہ ایک خفیہ ادارے کے سربراہ کا پیغام پہنچایا گیا کہ مستعفی ہو جاؤ یا طویل رخصت پرچلےجاؤ ۔عدالت میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مزید کہا کہ مجھے نا اہل کرنے اور پارٹی صدارت سے ہٹانے کے اسباب ومحرکات قوم بھی بخوبی جانتی ہے۔اس معاملے پر بات کرتے ہوئے سیاسی مبصرین نے کہا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے اس بیان کی تردید سابق ترجمان پاک فوج لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ 4 سال قبل ہی کر چکے ہیں،استعفیٰ دو یا طویل رخصت پر چلے جاؤ کے نواز شریف کے دعوے کی تردید جنرل عاصم باجوہ نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کی تھی۔ لیفٹننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے یکم ستمبر 2014ء کو مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ آرمی چیف سے ملاقات میں وزیر اعظم کو استعفیٰ دینے یا رخصت پر جانے کا کہنے کی خبریں درست نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت