نواز شریف عدالت میں بیان دینے کے بعد سب کے ساتھ ہاتھ کر گئے
نواز شریف نے عدالت میں سیاسی تقریر میں کئی شخصیات پر الزمات عائد کرنے کے بعد اعلان کر دیا کہ یہ بیان حلفیہ نہیں ہے
مقدس فاروق اعوان جمعرات 24 مئی 2018 14:23
(جاری ہے)
وہ حلفیہ نہیں ہیں۔اور نواز شریف سے جو 128 سوالات کیے گئے ہیں ان میں آخری تین سوال بھی یہی تھے کہ کیا آپ یہ بیان حلفیہ ریکارڈ کروانے پر تیار ہیں۔
اور کیا آپ بیانِ حلفی کے ساتھ یہ بتانے کے لیے تیار ہیں کہ آپ کے خلاف یہ کیسز کیوں بنائے گئے ہیں۔لیکن یہاں نواز شریف اور ان کے وکلا نے ایک سمارٹ موو دکھایا۔کیونکہ نواز شریف نے جو کل سیاسی تقریرکی ہے وہ حلفیہ نہیں تھی۔اگر نواز شریف یہ تقریر حلفیہ کرتے تو پھر انہوں نے جتنے بھی الزمات لگائے ہیں ان پر جرح ہوتی۔چاہئے وہ خفیہ ایجنسی کے سربراہ سے متعلق ہوں۔یا پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان اور دھرنوں کے حوالے سے ہوں۔نواز شریف کو ان تمام الزامات کے ثبوت دینے پڑتے اس لیے انہوں نے حلفیہ بیان نہیں دیا۔نواز شریف نے اپنی جائیدادوں سے متعلق سوال پر ایک سیاسی تقریر کی اور نواز شریف نے آباؤ اجداد کی ملک کے لیے قربانیوں سے لے کر لوڈشیڈنگ،موٹر وے یہاں تک کے مسئلہ کشمیر پر بھی بات کی۔لیکن نواز شریف نے لندن کےفلیٹوں کی رسید اور منی ٹریل سے متعلق کوئی جواب نہیں دیا۔نواز شریف اس سے پہلے کہتے تھے ان کے پاس گواہ موجود ہیں تا ہم انہوں نے کل عدالت میں کہا کہ میں کوئی گواہ نہیں لانا چاہتا۔اور نہ ہی کوئی ڈاکیومنٹس لانا چاہتا ہوں۔اور پھر آخر میں نواز شریف سے سوال کیا گیا کہ کیا آپ یہ تمام باتیں حلفا کہنا چاہیں گے تو اس سے بھی نواز شریف نے انکار کر دیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع
بس ڈرائیوروں کےلیے یکساں یونیفارم کا قانون نافذ کر دیا گیا ہے، سعودی ٹرانسپورٹ جنرل اتھارٹی
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں ..
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ