حکومت عام آدمی کے سماجی، اقتصادی مقام کو بہتر بنانے اور غربت کو ختم کرنے کیلئے سرگرم ہے، فواد چوہدری
اقوام متحدہ ہماری قومی ترجیحات اور پالیسیوں کے مطابق حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے،عوام کی بہتری کیلئے دور دراز علاقوں میں اقوام متحدہ کی ٹیم کیساتھ مل کر مزید کام کرنے کے خواہاں ہیں،وفاقی وزیر اطلاعات
بدھ 12 دسمبر 2018 23:45
(جاری ہے)
وزیر اطلاعات نے اقوام متحدہ اور اس کے اداروں کی جانب سے پاکستان کی ترقی کی ضروریات کو پورا کرنے کے عمل کو سراہتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ ہماری قومی ترجیحات اور پالیسیوں کے مطابق حکومت پاکستان کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، تحریک انصاف کی حکومت عام آدمی کے سماجی،اقتصادی مقام کو بہتر بنانے اور غربت کو ختم کرنے کیلئے سرگرم ہے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پاکستان عوام کی بہتری کیلئے دور دراز علاقوں میں اقوام متحدہ کی ٹیم کے ساتھ مل کر مزید کام کرنے کی خواہاں ہے،ہم یونیسکو کیساتھ مل کر ختم ہوتی موسیقی کے آلات اور عظیم تاریخی اور ثقافتی مقامات کو محفوظ بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں،تاریخی مقامات میں راجہ پورس اور الیگزینڈر کے درمیان ہونیوالی جنگ کا علاقہ بھی شامل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستان میں میڈیا کو بے مثال آزادی حاصل ہے اور حکومت نے آزاد اور ذمہ دار میڈیا کے فروغ کیلئے سہولیات فراہم کرنے کا عزم کیا ہوا ہے۔اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوارڈنیٹر نیل بنے نے کرپشن کے خاتمے کے حوالے سے حکومتی ترجیحات کو سراہا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
این 55 اور این 70 کو دو رویہ بنایا جائے،زرتاج گل
ڈاکٹر شائستہ جدون کا ہزارہ کے شہید کسٹم انسپکٹر کے گھر وزیراعظم کی آمد پر تشکر کا اظہار
فاٹا اور بلوچستان کے طالب علموں کے سکالر شپ کوٹہ کا معاملہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ اٹھایا جائے ..
گیس کے کم پریشر کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی سے جواب لیکر 7 دن میں آگاہ کیا جائے گا ،سردار ایاز صادق
کاشتکار کو اگر اس کی فصل کی ادائیگی نہیں ہوگی تو وہ زمین بیچنے پر مجبور ہو گا،رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق
سپیکرقومی اسمبلی کا دہشت گردی سے متعلقہ آئی ڈی پیز کو کھاد کی عدم فراہمی کا معاملہ متعلقہ حکام سے اٹھانے ..
گیس کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات کا بوجھ بھی صارفین پر ڈالے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے ..
ایوان میں اراکین کو فلور چیف وہپ کی طرف سے دی گئی فہرست کے مطابق دیا جاتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ..
قومی اسمبلی کے نو منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹروےترجیحی منصوبہ ہے،وفاقی وزیرمواصلات
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ..
مہر گڑھ یوتھ لیڈرز کے33 رکنی طلبہ کے وفد کا پارلیمنٹ ہائوس کا دورہ
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق