تحریک انصاف کی اندرونی لڑائیوں نے ملکی معیشت داؤ پر لگا دی
وفاقی کابینہ میں رد و بدل کی ایک وجہ پارٹی کے اندر گروپ بندیاں، کیا یہ وزراء ملک کے حالات ٹھیک کر سکیں گے؟ اہم سوالات اٹھنے لگے
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 20 اپریل 2019 11:43
(جاری ہے)
اسی حوالے سے نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر فواد چوہدری جنگیرترین گروپ کے اہم رکن ہے۔
ان کو شکوہ تھا کہ ان کے پاس وزارت کا مکمل کنٹرول نہیں ہے اور سابق مینیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک ارشد خان کی سنتے نہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی پی ٹی وی کے معاملے پر ان کے اختلافات وزیراعظم ہاؤس یعنی کے پی ایم آفس کی طاقتور شخصیت وزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق سے ہو گئے۔نعیم الحق نے ارشد خان کو کھل کھل کر سپورٹ کیا جب کہ فواد چوہدری ارشد خان کو ہٹائے جانے تک ان کی کارکردگی پر سوال اٹھاتے رہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو پچھلے ماہ ہی ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا تھا اور ان کی جگہ بابر اعوان کو مشیر اطلاعات بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا تاہم یہ فیصلہ ان کے نیب کیس سے کلیئرنس سے مشروط تھا۔بابر اعوان نے پہلے 25 اور 30 مارچ کی تاریخ وزیراعظم کو دی تھی کہ وہ تب نیب سے کلیئر ہوجائیں گے لیکن ایسا نہ ہو سکا۔اس کے بعد 2017 میں تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والی فردوس عاشق عوان کو ترجمان وزیراعظم بنانے کی پیشکش کی گئی تاہم یہ پیشکش انہوں نے یہ کہہ کر لینے سے انکار کردیا کہ میڈیا ٹیم کے دو افراد ان کے ماتحت کام کرتے رہے ہیں۔ایک سینئر صحافی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا کھل کر دفاع کرنے والے وزراء کو سائیڈ لائن کیا گیا ہے جن میں فواد چوہدری، اسد عمر اور فیاض الحسن چوہان شامل ہیں۔لیکن اس تمام صورتحال میں ایک بات کہی جاسکتی ہے کہ تحریک انصاف کی اندرونی لڑائیوں کی وجہ سے ملک کو کافی نقصان ہو رہا ہے۔کیونکہ وزیراعظم عمران خان کے وزرا کے آپس کے اختلافات ختم نہیں ہو رہے تو وہ ملک کی خدمت کیا کریں گے۔یہ بات سچ ہے کہ گذشتہ حکومت نے ملک کو قرضوں کے بوجھ تلے دبا دیا تاہم تحریک انصاف نے حکومت کا برا حال کر دیا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
افغان شہریوں کو غیر قانونی طور پر پاکستانی شناختی کارڈ کے اجراء کا معاملہ ، ملزم گرفتار
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار