مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی اسد عمر کی بنائی ہوئی ایمنسٹی اسکیم سے اختلاف
حفیظ شیخ اسد عمر کی بنائی ہوئی ایمنسٹی اسکیم میں تبدیلیاں لانا چاہتے ہیں
سمیرا فقیرحسین منگل 23 اپریل 2019 10:53
(جاری ہے)
دستاویز کے مطابق غیر ملکی اثاثوں اور رقم سے پاکستان بناؤ سرٹیفیکیٹ اور غیر ملکی کرنسی بانڈز خریدنے کی اجازت ہو گی۔
دستاویز میں بتایا گیا کہ ایمنسٹی اسکیم کراچی کے تاجروں کے مطالبے پر تیار کی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے ملک میں معاشی سرگرمیاں محدود ہونے کا بھی ادراک کر لیا۔ دستاویز کے مطابق کیرٹ اینڈ اسٹک پالیسی کے تحت اسکیم نافذ ہو گی۔ اسکیم سے روزگار میں اضافہ اور غربت میں کمی ہو گی۔ واضح رہے کہ اسد عمر کے وزارت خزانہ سے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ کا مشیر تعینات کیا تھا اور یہ کہا گیا تھا کہ عبد الحفیظ کا یہ عہدہ وفاقی وزیر کے عہدے کے برابر ہو گا۔ گذشتہ روز موصول ہونے والی خبروں کے مطابق وفاقی مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو پہلے دن سے آئی ایم ایف کا اعتماد حاصل تھا۔ حفیظ شیخ گذشتہ ایک ماہ سے خاموشی سے وزیرخزانہ کی ذمہ داری بھی سرانجام دے رہے تھے، سابق وزیرخزانہ اسد عمر کے دورہ امریکہ میں آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ معاملات بگڑ گئے تھے۔سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے جب امریکا کا دورہ کیا تو انہوں نے اپنی کچھ باتوں پر کنٹرول نہیں کیا،آئی ایم ایف نے اسد عمر سے ملنے سے انکار بھی کردیا تھا۔ اسد عمر اپنا دورہ مکمل کرکے وطن واپس آئے تو انہوں نے کوئی میڈیا بریفنگ بھی نہیں دی تھی۔ جس کے بعد اب خیال کیا جا رہا ہے کہ اسد عمر کو گھر بھیجنے میں آئی ایم ایف کا بھی کردار ہے۔ دوسری جانب مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ نے چارج سنبھالنے کے فوری بعد ایک منٹ ضائع کیے بغیر عالمی مالیاتی اداروں سے رابطے شروع کردیے ہیں تاکہ ملک کے معاشی مسائل کا حل نکالا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت