جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، بلاول بھٹوزر داری

آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کی بنیاد پر داخلہ دیگی تو پھر یہی حال ہوگا، چیئرمین پیپلز پارٹی

منگل 23 اپریل 2019 14:01

جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، بلاول بھٹوزر داری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر وزیر اعظم عمران خان شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کی بنیاد پر داخلے دے گی تو پھر یہی حال ہوگا۔

(جاری ہے)

منگل کو بلاول بھٹو نے وزیراعظم عمران خان کے جرمنی اور جاپان کی سرحد کو مشترکہ قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی اور جاپان کی سرحدوں کو مشترکہ قرار دینا شرم کی بات ہے، جب آکسفورڈ یونیورسٹی صرف کرکٹ کی بنیاد پر داخلے دے گی تو پھر یہی حال ہوگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں