ملک میں بجلی اور گیس 80,80 فیصد مہنگی ہونے والی ہے
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف نے خطرناک حالات کی پیشگوئی کر دی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 25 اپریل 2019 16:34
(جاری ہے)
رمضان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہونے والا ہے۔
غریب کے پاس ادویات خریدنے کے پیسے نہیں ہیں۔ 400 فیصد دوائیں مہنگی ہو گئیں، ڈالر بڑھ گیا۔بجلی مہنگی ہونے والی ہے۔حمزہ شہباز نے کہا کہ بجلی اور گیس بھی 80 فیصد مہنگی ہونے والی ہے۔خیال رہے لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ،رمضان شوگز ملز اور صاف پانی کیس میں قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں 8مئی تک توسیع کر دی ، عدالت نے دستاویزت کی فراہمی کے لیے نیب پراسیکیوٹر کو ہدایت لیکر پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ بتایا جائے کہ کون کون سی دستاویزات نیب فراہم کر سکتی ہے۔حمزہ شہباز کی آمد کے موقع پر ہائیکورٹ کے داخلی دروازے کے باہر موجود لیگی کارکنوں نے بھرپور نعرے بازی کی ۔ کارکنوں نے حمزہ شہباز کی گاڑی کوگھیر کے شیر، شیر کے نعروں سے پر تپاک استقبال کیا ۔ حمزہ کی آمد کے موقع پر کارکنوں، پولیس اور حمزہ شہباز کے ذاتی گارڈ کے مابین شدید دھکم پیل بھی ہوئی ۔حمزہ مسجد گیٹ سے داخل ہوتے ہی اپنی گاڑی سے اتر کر کمرہ عدالت کی جانب پیدل روانہ ہوئے۔سماعت کے بعد حمزہ شہباز لاہور ہائیکورٹ سے واپس روانہ ہو ئے تو کارکنوں کی جانب سے ایک بار پھر شدید نعرے بازی کی گئی ۔یاد رہے کہ چند روز قبل نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں کے الزام میں حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے دو مرتبہ ان کی رہائش گاہ پر چھاپے مارے تاہم گرفتاری عمل میں نہ آسکی۔عدالت نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی 17اپریل تک عبوری ضمانتیں منظور کر کے نیب کو گرفتار ی سے روک دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات اور قدرتی وسائل مختار بابائیف کی ملاقات
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 17مئی کو تلور کے شکار کیلئے زمین الاٹمنٹ کیس پر ..
سپیکر سردار ایاز صادق کی سردار سلیم حیدر خان کو گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھانے پر مبارکباد
ٹیکس نظام کی ڈیجیٹلائزیشن ٹیکس وصولی کو جدید بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات ..
سینٹرل ایشین والی بال لیگ ٹرافی کی تقریب رونمائی، ایونٹ (کل) سے شروع ہوگا
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
پاکستان اورایگزم بینک کے اقتصادی ترقی کارپوریشن کے درمیان ترقیاتی منصوبوں پرعمل درآمد کے منصوبہ ..
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے ..
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
سی پیک کے تحت پاک چین زرعی ترقی پر توجہ دینے اورٹیکنالوجی کی استعداد کار بڑھانے کی ضرورت ہے، ماہرین
روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کا عہدہ سنبھال لیا
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں