وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی ملاقات

وزارت انسانی حقوق سے متعلق امور کے بارے میں بریفنگ دی

جمعہ 23 اگست 2019 18:11

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کی ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے جمعہ کو یہاں وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے وزیراعظم کو وزارت انسانی حقوق سے متعلق امور کے بارے میں بریفنگ دی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں