احتساب اور نیب پاکستان پیپلزپارٹی کے لئے نئی بات نہیں ہے، سید ناصر حسین شاہ
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت پہلے بھی اس طرح کے ہتھکنڈوں کا مقابلہ کرتی رہی ہے اور آئندہ بھی کرے گی، صوبائی وزیر کی صحافیوں سے گفتگو
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:53
(جاری ہے)
سید خورشید شاہ بھاگے نہیں جا رہے تھے بلکہ وہ سکھر میں اس لئے پیش نہیں ہو سکے کیونکہ وہ اسلام آباد میں تھے جہاں انہیں چیئرمین پیپلزپارٹی کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کرنی تھی۔
انہوں نے کہا کہ جس انداز میں گھر کا دروازہ توڑکر نیب کے اہلکاروں نے سید خورشید شاہ کو گرفتار کیا اس سے انتقام کی بو آتی ہے۔ سید ناصر شاہ نے کہا کہ سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ فریال تالپور کو انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ محترمہ فریال تالپور عید کی چھٹی کے دن جب عید کی رات تھی تو انہیں ہسپتال کے بستر سے زبردستی اٹھا کر جیل بھیج دیا گیا۔ سید ناصر شاہ نے کہا کہ میڈیا کے ذریعے معلومات ہوتی ہیں کہ نیب کے پاس گرفتاریوں کی طویل فہرست ہے مگر ہم اس طرح کی گرفتاریوں سے ڈرنے والے نہیں۔ ہم کل بھی حکومت کے غیرآئینی اور غیر جمہوری قانونی اقدامات کی مذاحمت کر تے رہے ہیں اور آج بھی کریں گے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جب احتجام کی کال دی تو کروڑوں عوام احتجاج میں شامل ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
قانون کے پیشہ کی فلاح و بہبود اور ترقی اولین ترجیح ہے ، اعظم نذیر تارڑ
کیسز میں تاخیر کو کم کرنے، شفافیت کو بڑھانے، عدالتی عمل کو تیز کرنے میں ٹیکنالوجی سے استفادہ ضروری ہے،نیشنل ..
علامہ اقبال نے امت مسلمہ کو فکر، امید کی نئی جہت دی،وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار
پاکستان میں تمام مذاہب کے پیروکار آزاد ہیں اور ریاست ان کے حقوق کا مکمل تحفظ کر رہی ہے،فیصل کریم کنڈی
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں اضافہ ریکارڈ
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے ..
آئیسکو نے بجلی کی عارضی بندش کا دو روزہ شیڈول جاری کر دیا
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ سے پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری انسانی حقوق کے طریقوں سے متعلق 2023 کی رپورٹ کو مسترد کر دیا
قومی اسمبلی میں گندم کی خریداری اوراس سے منسلک دیگرمسائل پراراکین کا اظہارخیال
ایوان کا اجلاس بروقت شروع کرنے کو یقینی بنایا جا رہا ہے، ڈپٹی سپیکر
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت