مولانا فضل الرحمان سے درخواست ہے، وہ حالات کی سنگینی کوسمجھیں، شیخ رشید
جب ہم نے دھرنا دیا تو اس وقت سرحدی حالات کشیدہ نہیں تھے، لیکن اب ایٹمی جنگ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے، عمران خان کااستعفیٰ، یہ کوئی بات نہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ پیر 21 اکتوبر 2019 17:44
(جاری ہے)
کراسنگ ختم ہوجائے گی۔
نالہ لئی کا پراجیکٹ بھی ہونے جا رہا ہے، یہ سارے ہوجائیں پھر میں سیلیوٹ مار کرجاؤں گا۔شیخ رشید نے کہا کہ آج سرحدوں کی جوصورتحال ہے ،دونوں ممالک کی فورسز آمنے سامنے آنکھوں میں آنکھیں ڈالے کھڑی ہیں، یہ سارے سنجیدہ اور ذمہ دار سیاستدان ہیں، ان کو معلوم ہانا چاہیے جب سرحدوں پر کشیدگی ہو، جب ہٹلر جیسا مودی کہہ رہا ہے کہ پاکستان کا پانی بند کردیناہے ، پاکستان کی کھیتیاں اجاڑ دینی ہیں، پاکستان کو پیاسا مار دینا ہے۔ ایسے عالم میں ان سے توقع کرتا ہوں ، ویسے میں پہلے کہہ چکا ہوں کہ سیاسی پریس کانفرنس24 اور 26 اکتوبر کے درمیان کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ میں علماء کا احترام کرتا ہوں ، مدارس کو دین کا مینار سمجھتا ہوں، مولانا فضل الرحمان سے درخواست ہی کرسکتا ہوں ، ان کے والد مفتی محمود سے تعلق رکھتا ہوں۔مولانا فضل الرحمان حالات کی سنگینی کا خود مطالعہ کریں گے۔ انہوں نے ایک سوال پر کہا کہ عمران خان کے استعفے کی کوئی بات نہیں ہے۔ جب ہم نے دھرنا دیا تو اس وقت سرحدی حالات ایسے نہیں تھے۔آج انتہائی کشیدہ صورتحال ہے،جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ٹینک گولے چلیں گے ایسا نہیں ہے، ایٹمی جنگ کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔جس طرح کی جارحیت ہوگی اس طرح کا اسلحہ استعمال کریں گے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کل جماعتی حریت کانفرنس کا امان اللہ مرحوم کو برسی پر خراج عقیدت
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
مفاہمت کس سے کریں ؟سامنے والے کے ہاتھ جیب میں ہیں،سینیٹر عرفان صدیقی کا سینیٹ میں اظہار خیال
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخاب میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
اڈیالہ جیل،قیدیوں کی سیاسی گفتگو پر پابندی کی شق کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سماعت ملتوی
پنجاب میں رہنماؤں کے گھر چھاپے مارے جارہے ہیں، پولیس گردی ختم ہونی چاہیے، عمر ایوب
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
3 دن سے فلور مانگ رہا ہوں ،فلور نہیں دیا گیا ہے ، میجر ریٹائرڈ طاہر اقبال کا شکوہ
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان