قاسم خان سوری کی چیئر مین این ڈی ایم سے ملاقات ،بلوچستان میں کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن کیوجہ سے پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال
بلوچستان کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں، ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری 6 اپریل تک ایک لاکھ کے قریب ذاتی حفاظتی آلات کے سیٹس اور 15 اپریل تک مزید ایک لاکھ آلات کے سیٹس پاکستان پہنچ جائیں گی، لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل
جمعہ 3 اپریل 2020 21:45
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ چین کی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمارے ساتھ کھڑی ہے اور بلا تعطل ضروری اشیاء کی فراہمی کر رہی ہے۔
چیئر مین این ڈی ایم اے نے کہاکہ بلوچستان کی پسماندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبہ کو ترجیحی بنیادوں پر حفاظتی سامان کی فراہمی کی جائے گی۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان حکومت کو 4800 ٹیسٹنگ کٹس دی گئی ہیں جبکہ تقریباً 37 ہزار کٹس اسلام آباد میں قائم ریزرو رکھی گئی ہیں۔ انہوںنے کہاکہ اس وقت ہماری سب سے بڑی ترجیح کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں فرنٹ لائن پر موجود ڈاکٹرز، نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف کو حفاظتی اور طبی سامان کی فراہمی ہے۔انہوںنے کہاکہ 6 اپریل تک ایک لاکھ کے قریب ذاتی حفاظتی آلات کے سیٹس جبکہ 15 اپریل تک مزید ایک لاکھ آلات کے سیٹس پاکستان پہنچ جائیں گی۔ انہوںنے کہاکہ بلوچستان حکومت سے بھی درخواست کی گئی ہے کہ دو لیبارٹریز کو اس قابل بنایا جائے تا کہ وہاں دو مزید مقامات جعفر آباد اور گوادر میں ٹیسٹنگ کی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
نکہت شکیل خان کا موبائل چھیننے کے واقعات میں نوجوانوں کے قتل کا معاملہ سندھ حکومت کے ساتھ اٹھانے کا ..
قومی اسمبلی کا اجلاس پیر کی سہ پہر تک ملتوی
این 55 اور این 70 کو دو رویہ بنایا جائے،زرتاج گل
ڈاکٹر شائستہ جدون کا ہزارہ کے شہید کسٹم انسپکٹر کے گھر وزیراعظم کی آمد پر تشکر کا اظہار
فاٹا اور بلوچستان کے طالب علموں کے سکالر شپ کوٹہ کا معاملہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ اٹھایا جائے ..
گیس کے کم پریشر کے حوالے سے سوئی سدرن گیس کمپنی سے جواب لیکر 7 دن میں آگاہ کیا جائے گا ،سردار ایاز صادق
کاشتکار کو اگر اس کی فصل کی ادائیگی نہیں ہوگی تو وہ زمین بیچنے پر مجبور ہو گا،رکن قومی اسمبلی آسیہ اسحاق
سپیکرقومی اسمبلی کا دہشت گردی سے متعلقہ آئی ڈی پیز کو کھاد کی عدم فراہمی کا معاملہ متعلقہ حکام سے اٹھانے ..
گیس کمپنیوں کے ملازمین کی تنخواہیں اور مراعات کا بوجھ بھی صارفین پر ڈالے جانے کی تجویز سامنے آئی ہے ..
ایوان میں اراکین کو فلور چیف وہپ کی طرف سے دی گئی فہرست کے مطابق دیا جاتا ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ..
قومی اسمبلی کے نو منتخب رکن فیصل امین خان نے حلف اٹھا لیا
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹروےترجیحی منصوبہ ہے،وفاقی وزیرمواصلات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق