خیبرپختونخواہ میں سینیٹ الیکشن مخصوص نشستوں پر حلف سے مشروط
صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کے حلف نہ لینے پر سینیٹ انتخاب ملتوی کردیئے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا
ساجد علی جمعرات 28 مارچ 2024 15:49
(جاری ہے)
علاوہ ازیں الیکشن کمیشن نے صوبہ پنجاب سے سینیٹ الیکشن کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی، ٹیکنو کریٹ کی نشست پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک اور ڈاکٹر یاسمین راشد مد مقابل ہوں گے، خواتین کی 2 مخصوص نشستوں پر 4 امیدوار مد مقابل ہیں، جن میں مسلم لیگ ن کی انوشے رحمان، بشریٰ انجم بٹ، پیپلز پارٹی کی فائزہ احمد اور پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی امیدوار صنم جاوید شامل ہیں جب کہ اقلیتی نشست پر لیگی رہنماء خلیل طاہر سندھو اور پی ٹی آئی کی حمایت سے سنی اتحاد کونسل کے آصف عاشق مد مقابل ہوں گے۔
معلوم ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن پنجاب نے جنرل نشستوں پر بلا مقابلہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کےنوٹی فکیشن بھی جاری کردیئے ہیں، مسلم لیگ ن کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب ہوئے، مسلم لیگ ن کے پرویز رشید، احد چیمہ اور ناصر بٹ بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوئے، جنرل نشست پر بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہونے والوں میں ن لیگ کے طلال چوہدری بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار پی ٹی آئی رہنماء ایڈوکیٹ حامد خان اور سنی اتحاد کونسل کے حمایت یافتہ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس بھی سینیٹر منتخب ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی ..
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
وزیر صنعت و پیداوار کاکھاد کمپنی کی جانب سے سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافے کا سخت نوٹس
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا ..
آسٹریلیا میں پاکستانی ہائی کمشنر کی فرازاحمد طاہر کی نماز جنازہ میں شرکت
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
تعلیمی، ہاؤسنگ پراجیکٹس سے بلوچستان کےکان کنوں کے لیے نئے دور کا آغاز ہو گا، ڈبلیو ڈبلیو ایف
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ..
پاکستانی سفیر صائمہ میمونہ سید نے گیمبیا کے صدرکو اپنی اسناد سفارت پیش کیں
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سپریم کورٹ نے ملک بھر سے سڑکوں اور فٹ پاتھوں سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم جاری کردیا
-
سولر سسٹم لگانے کو بڑا جھٹکا‘فی یونٹ 22روپے کی بجائے10روپے یونٹ خریدنے کی تجویزمنظوری کے لیے بجھوادی گئی
-
اسلام آباد میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی قیادت کیخلاف مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی ایک اور 9 مئی کا منصوبہ بنا رہی ہے، فیصل کریم کنڈی کا الزام
-
محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگز کی سرکوبی کا محاذ سنبھال لیا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا