اسلام آباد کے مسائل کے حل کی کنجی متحدہ مجلس عمل کے اُمیدوار کے پاس ہے،میاں محمد اسلم
جولائی کو ایم ایم اے ملک میں ایک بڑی عوامی قوت کے طور پراُبھر کر سامنے آئیگی،کرپٹ ٹولہ نہیں چاہتا کہ دینی جماعتیں برسراقتدار آکر ان کی لوٹ کھسوٹ کا خاتمہ کریں،جی ایٹ میں کار نر میٹنگ سے محمد کاشف چوہدری ،نور اللہ خٹک ، اسد شاہ اور داکٹر تہذیب الحسن کا خطاب
منگل 17 جولائی 2018 20:08
(جاری ہے)
میاں محمد اسلم نے کہادینی جماعتوں کے اتحاد ایم ایم اے کی فعالیت سے سیکولر اور لبرل لابی خوفزدہ ہے اور بجاطور پر اپنے اسلام دشمن ایجنڈے کی راہ میں ایم ایم اے کو ایک بڑی رکاوٹ سمجھتی ہے ۔
ایم ایم اے کی بحالی ملک میں نظام مصطفی ﷺ کے نفاذ کی طرف ایک بڑی پیش رفت ہے ،ایم ایم اے سیکو لر لابی کے ایجنڈے کے راستے میں ایک بڑی دیوار ثابت ہوگا یہی وجہ ہے کہ سیکولر اور لبرل جماعتیں سیخ پا ہورہی ہیں ۔میاں محمد اسلم نے کہا نہوں نے کہا کہ دینی قیادت اور دینی جماعتوں کی قیادت اور کارکنوں کے دامن پر کرپشن،بدیانتی اور بنکوں سے قرضے لیکر ہڑپ کرنے کا کوئی الزام نہیں اور نہ کسی کا نام پانامہ ،دبئی اور لندن لیکس میں ہے ، آج اگر معیشت ،صنعت و تجارت اور زراعت تباہ ہے اور ملکی سا لمیت اور قومی وحدت خطرات میں گھری ہوئی ہے تو اس کی ذمہ دار دینی جماعتیں نہیں وہی لوگ ہیں جو چہرے بدل کراقتدار کے ایوانوں میں پہنچ جاتے ہیں ۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وفاقی وزیر صنعت و پیداوار کاکھاد کمپنی کی جانب سے سرسبز یوریا کی قیمت میں یکطرفہ اضافے کا سخت نوٹس ، ..
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس ..
دریائے کابل کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال متوقع، 27 تا 30 اپریل کے دوران سیلابی ..
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
پیپلز پارٹی کی جدوجہد اور قربانیاں ہیں سیاستدان مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں،نیئر بخاری
اسلام آباد ٹینس کمپلیکس میں سازش کے تحت آپریشن کیا گیا،تاج حیدر
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق ..
اسلام آباد،مدرسہ میں کرنٹ لگنے سے طالبعلم جاں بحق
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
مہنگائی کی ماری عوام کیلئے تازہ ہوا کا جھونکا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی ..
کوکا کولا کی جانب سے پاکستان میں 22 ملین ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار