پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کو عمرہ ادائیگی پر سعودیہ جانے کی اجازت
جمعہ 29 مارچ 2024 20:40
(جاری ہے)
جمعہ کے روز عامر ڈوگر کی درخواست پر سماعت کے دوران پٹیشنر اپنے وکیل علی بخاری ایڈوکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئےاور موقف اختیار کیاگیا کہ ان کے موکل عمرہ ادائیگی کے لیے بیرون ملک جانا چاہتے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ اجازت دے ۔
عدالت نے استدعا منظور کر لی۔ عدالت کی جانب سے کسی بھی لسٹ میں نام ہونے کے باوجود عامر ڈوگر کو ایک بار بیرون ملک جانے کی اجازت دی گئی عدالت نے آرڈر میں لکھوایا کہ عامر ڈوگر 3 اپریل سے 9 اپریل تک عمرہ ادائیگی کے لیے بیرون ملک جا سکتے ہیں ، وہ ڈپٹی رجسٹرار کے پاس اپنا بیان حلفی جمع کرائیں کہ عمرہ کی ادائیگی کے بعد واپس آئیں گے،کیس کی مزید سماعت 22 اپریل کو ہو گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
صوبہ پنجاب میں رواں برس کپاس کی کاشت کا ہدف40 لاکھ ایکڑ اور پیداواری ہدف65 لاکھ گانٹھیں مقرر
اردو کے نامور افسانہ نگار اے حمید کی 13 ویں برسی منائی گئی
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
پنجاب کی زمینوں کی زرخیزی تیزی سے کم ہو رہی ہے ، زرعی ماہرین کا انتباہ
خصوصی انسداد پولیو مہم کاآغاز، 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے، ڈاکٹر ملک مختار احمد ..
پاکستان قیمتی پتھر کے ذخائر سے مالامال پانچواں بڑا ملک ہے،ثاقب رفیق
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 558 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 73 ہزار303پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور ..
شاہ سلمان امدادی مرکز نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کو ہنگامی امداد فراہم کی
ملک کے 91 اضلاع میں پانچ سال سے کم عمر کے 24 ملین سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم پیر ..
z تین پارٹیوں کے علاوہ سب سے بات کرنے کو تیار ہیں ، رئوف حسن
سپریم کورٹ کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں6 رکنی لارجر بنچ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز کے ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے