وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکورٹی نے نو منتخب چیرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو مبارکباد

منگل 9 اپریل 2024 22:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 اپریل2024ء) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار اینڈ فوڈ سیکورٹی نے نو منتخب چیرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کو مبارکباد۔

(جاری ہے)

رانا تنویر نے اپنے مبارکبادی پیغام میں کہا کہ چییر مین سینیٹ کا عہدہ آئینی عہدہ ھے اور بڑی زمہ داری ہے ۔ یوسف رضا گیلانی ایک منجھے ہوئے سینئر سیاستدان ہیں امید کرتا ہوں کہ وہ اپنی آئینی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں