صدر آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ، عید کی مبارک باد دی

بدھ 10 اپریل 2024 10:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2024ء) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔

(جاری ہے)

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو عید کی مبارکباد دی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق صدر مملکت اور وزیرِ اعظم نے ایک دوسرے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں