شیر افضل مروت کا بیان پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی گھنائونی سازش ہے،بیرسٹر عقیل ملک
بدھ 17 اپریل 2024 23:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ شیر افضل مروت کا بیان بھی پاکستان کی معاشی بہتری کے حوالے سے سعودی سرمایہ کاری میں رخنہ اندازی ڈالنے کی مذموم اور گھنائونی سازش ہے۔
ترجمان برائے قانونی امورنے کہا کہ بدقسمتی سے پی ٹی آئی شیر افضل مروت جیسے لوگوں سے بھری پڑی ہے- ان کے پاس میڈیا پر شیر افضل جیسے غیر ذمہ دار اور سوشل میڈیا پر ڈیجیٹل شدت پسند ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی تاریخ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس نے ہمیشہ پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کیا۔ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کے لئے جب حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کی کوششیں کیں تو پی ٹی آئی نے اس کو رکوانے کی سازشیں کی۔پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف کو خطوط لکھے، آئی ایم ایف دفتر کے باہر مظاہرے کئے۔انہوں نے کہا کہ سائفر سازش، چینی صدر کی آمد کے موقع پر پی ٹی آئی دھرنا، سی پیک مخالف بیان بازی اور بے بنیاد الزام تراشی پی ٹی آئی کی تاریخ رہی ہے۔پاکستان کے مفادات کے خلاف کام کرنا اور بعد ازاں یو ٹرن لینا پی ٹی آئی کا پرانا وطیرہ ہے۔انہوں نے کہا کہ جو جماعت شہداء کی یادگاروں کو جلا سکتی ہے وہ ملکی مفاد کے خلاف کچھ بھی کر سکتی ہے۔ یو ٹرن ماسٹرز نے پہلے قومی اسمبلی تحلیل کر کے آئین شکنی کی اور آج آئین کے تحفظ کی آڑ میں ایک مرتبہ پھر فساد پھیلانا چاہتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
عالمی تجارتی نمائش ٹیکس ورلڈ میں شرکت کے لئے9مئی تک درخواستیں طلب
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد خان چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ..
کراچی میں منعقد ہونے والی بین الاقوامی تجارتی نمائش میں شرکت کے لئے 15مئی تک درخواستیں طلب
پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم مزدوراں کل منایا جائیگا
پاکستان نے بھاری مشینری اور پلانٹس میں مشترکہ منصوبوں کے لیے بیلاروس کی مہارت سے استفادہ کیا ہے ،وفاقی ..
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے ..
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
سی پیک کے پانچ اکنامک کوریڈور پر عملدرآمد کو تیز کیا جائے گا،محمد ضمیر اسدی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پی ٹی آئی، مولانا فضل الرحمن اکٹھے ہوگئے تو حکومت 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے جاری ہونے پر اظہار اطمینان
-
پروفیسر تقدیس گیلانی،وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ او- آئی۔ سی کانفرنس میں شرکت کریں گی
-
بدقسمتی یہ ہے کہ سچ سب کو پتا ہے لیکن بولتا کوئی نہیں، جسٹس اطہر من اللہ
-
عازمین حج اپنے موبائل پر پاک حج موبائل ایپ ڈائون لوڈ کرکے اس کی رہنمائی کے مطابق متعلقہ حاجی کیمپ سے رجوع کریں، وزارت مذہبی امور
-
آئی ایم ایف کی جانب سے ایک اعشاریہ1ارب ڈالر کی قسط کی منظوری پر شہبازشریف کا اظہاراطمینان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر اور فلسطین میں قابض ریاستیں آزادی کی جدوجہد کو غیر قانونی بنانے کے لیے جھوٹی خبروں کا سہارا لے رہی ہیں، منیر اکرم
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
وزارت خزانہ کو بینک کھاتوں میں موجود غیر استعمال شدہ عوامی رقوم کو اپنے قبضے میں لینے کی اجازت؟
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر کینٹ کا دورہ ، انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون