} موجودہ اسٹیبلشمنٹ کا کوئی ذاتی ایجنڈا نہیں ہے، رانا ثناء اللہ
ہم تو یہ چاہتے ہیں کہ اس پروجیکٹ کو وائنڈ اپ کریں اور اس کے بعد سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں کو سیاست کرنے دیں، رہنما (ن) لیگ )پی ٹی آئی کہہ دے کہ ہم سے رابطہ کریں ہم ان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، جب یہ ہمیں جیلوں میں ڈال رہے تھے اس وقت بھی بات چیت کے لیے تیار تھے،گفتگو
پیر 29 اپریل 2024 23:10
(جاری ہے)
رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کہہ دے کہ ہم سے رابطہ کریں ہم ان سے رابطہ کرنے کے لیے تیار ہیں، جب یہ ہمیں جیلوں میں ڈال رہے تھے اس وقت بھی بات چیت کے لیے تیار تھے۔
ایک سوال کے جواب میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جو اتحاد بنایا ہے ان سے جس دن کہیں گے ہم بات چیت کے لیے بیٹھ جائیں گے لیکن بانی پی ٹی آئی دوڑ جائیں گے۔ن لیگی رہنما نے کہا کہ سیاست دان پہلے بھی اور آج بھی معاملے کو کسی سمت لگنے نہیں دے رہے، ہم آج بھی توجہ نہیں دیتے تو پھر کوئی حادثہ ہی ہے اور کوئی راستہ نہیں رہے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پارٹی کو نواز شریف کی ضرورت ہے، خواہش ہے کہ نواز شریف کو جس طرح پارٹی سے الگ کیا گیا تھا دوبارہ پارٹی صدر بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ملک کو مسلح افواج نے متحد رکھا ہوا ہے، مل بیٹھ کر افہام و تفہیم کے ساتھ معاملات حل کئے جانے چاہئیں، سید ..
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی وفاقی وزیر قانون و انصاف اور انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات
پی ٹی اے کا پاکستان میں 6 گیگا ہرٹز بینڈ کے آن لائسنسڈ آر ایل اے این آپریشنز (وائی فائی 6 ای) کا افتتاح
پی آر ایس کے موضوع پر سیٹرک کا تین روزہ اجلاس کامیابی سے اختتام پذیر
مجھے خوشی ہوئی کہ میرے لیڈر کی ایک جھلک سے سارا سسٹم خوفزدہ ہے
ملک میں جب بھی بہتری اوراستحکام آنے لگتا ہے کوئی نہ کوئی بحران پیدا کر دیا جاتا ہے، عون چوہدری
ججز خط سے واضح ہوگیا کہ عدلیہ دباؤ برداشت کرنے کو تیار نہیں
وفاقی وزیر برائے امور کشمیر انجینئر امیر مقام کی گلگت بلتستان کونسل سیکرٹریٹ بلڈنگ اسلام آباد منصوبے ..
وزیراعظم محمدشہباز شریف کی ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیاایڈیٹرزاینڈ نیوزڈائریکٹرز کے انتخابات میں ..
پاک چین دوطرفہ تجارت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ، مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں چین کوپاکستان ..
پاکستان معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے،بیرونی سرمایہ کاری کے فروغ اور سفارتی محاذ پر کامیابیوں کا سہرا ..
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اپنے مستحقین میں احساس فخر پیدا کرنا چاہتا ہے، روبینہ خالد
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کارواں سال نومبر دسمبر میں لاہور اور دیگر شہروں میں الیکٹرک اور ہائبرڈ بسیں چلانے کااعلان
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر بھاری اضافہ ہو گیا
-
دبئی لیکس میں آنے والی میری اہلیہ کی پراپرٹی 2017سے تھی ،پچھلے سال بیچ کر دوسری لی، برطانیہ میں بھی جائیدادیں ہیں‘ محسن نقوی
-
اللہ کا فضل دیکھو دو مہینے کے اندر روٹی کی قیمت 20 سے کم ہوکر 15 روپے پر آگئی ہے
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بیوی بچوں کی 3 ماہ میں مالی معاونت کی جائے گی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
-
سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واوڈا کی عدلیہ سے متعلق پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس لے لیا
-
محبِ وطن پاکستانیوں سے حکمرانوں کی الرجی بڑھتی جا رہی ہے
-
مولانا فضل الرحمان نے کہیں نہیں کہا کہ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہنا سیاسی نعرہ تھا
-
میں نے جج بننے کی اہلیت پر نہیں بلکہ اسلام آباد ہائیکورٹ کی پریس ریلیز پر سوال پوچھا تھا
-
عمران خان کی ایک اور واضح تصویر سوشل میڈیا پر وائرل‘دنیا بھر تصویرکروڑوں کی تعداد میں شیئرہورہی ہے. تحریک انصاف کا دعوی
-
بلوچستان کی ترقی میں نوجوان نسل کو شامل کرنا چاہئے،سرفراز بگٹی