واپڈا نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان آرمی کو 2-0 سے شکست دے دی

ہفتہ 11 مئی 2024 11:36

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 مئی2024ء) واپڈا نے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان آرمی کو 2-0 سے شکست دے دی،میچ کا پہلا گول احمد فہیم نے 58ویں منٹ میں کیا،میچ کا دوسرا گول شائق دوست نے 90ویں منٹ میں کیا،جیت کے ساتھ ہی واپڈا نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا،نیشنل چیلنج کپ 2023 کا فائنل واپڈا اور ایس اے گارڈنز کے درمیان کھیلا جائے گا،میچ (آج)12 مئی کو جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں