جیکب آباد، محکمہ زراعت کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر نےکھاد کی اسمگلنگ ناکام بنا دی ،تین ٹر ایلر پکڑ لئے

بدھ 1 فروری 2023 18:17

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 فروری2023ء) محکمہ ذراعت کے جیکب آباد اسسٹنٹ ڈائریکٹر رشید چانڈیو نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کرکے کھاد کی بلوچستان اسمگلنگ ناکام بنا دی ہے اور جڑیا چوک،سمیت مختلف مقامات سے کھاد کے بھرے تین ٹرالر اپنی تحویل میں لے لئے ہیں،تحویل میں لیے گئے ٹرالرز کو سٹی تھانہ کے حوالے کردیے گئے جن کی قانونی کاروائی کے بعد مقدمہ بنایا جائے گا۔\378

متعلقہ عنوان :

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں