جیکب آباد میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ سے ایک شخص قتل

ہفتہ 13 اپریل 2024 11:50

جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2024ء) جیکب آباد کے سٹی تھانہ کی حدود سیشن کورٹ روڈ پر العباس پمپ کے قریب مسلحہ افراد نے دیرینہ تنازع پر فائرنگ کرکے امان اللہ بہرانی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گئے پولیس کے مطابق مقتول کے بھتیجے نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی جس پر واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ناکابندی کردی گئی ہے۔

جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں