جیکب آباد کسٹم پولیس نے مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی اسمگلنگ ناکام بنادی
بدھ 17 اپریل 2024 20:46
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جیکب آباد سے حساس اداروں اور کسٹم حکام نے مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ، بائی پاس قومی شاہراہ پر زیر و پوائنٹ کے قریب چیک پوسٹ پر تلاشی کے دوران ایل پی جی بائوزر نمبر TKV126سے کروڑوں روپے کی مالیت کی ہزارو ں بوریا ں برآمد کی گئی، کسٹم انسپکٹر آصف علی گھمرو کے مطابق ایل پی جی بائوزر سی7کروڑ مالیت کی مضر صحت چھالیہ اور پان پراگ کی بوریاں ضبط کرکے قانونی کاروائی کی گئی ہے ایل پی جی بائوزر گاڑی بلوچستان کے علاقے نوشکی سے لاہور جار ہی تھی جس میں خفیہ طریقے سے گاڑی میں سینکڑوں بوریاں مضر صحت پان پراگ اور چھالیہ چھپائی گئی تھیں،انہوں نے مزید کہا کہ غیر قانونی اور غیر ملکی اسمگلنگ کے خلاف محکمہ کسٹم اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائیاں جارہی رہیں گی۔
جیکب آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
ٹھل میں نوسرباز معصوم بچی کے کان سے سونے کی بالیاں اتار کر فرار
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد میں ایکسائیز پولیس کی کارروائی، دو خواتین سے ساڑھے تین کلو آئس برآمد
جیکب آباد سے 11 سال قبل اغوا ہونے والے بیٹے کی عدم بازیابی کے خلاف والد کا احتجاج
ٹھل میں نوسرباز معصوم بچی کے کان سے سونے کی بالیاں اتار کر فرار
جیکب آباد، وحشی ملزم کی اپنی معصوم چچازاد بہن کے ساتھ جنسی زیادتی
جیکب آباد، پولیس سمیت سرکاری افسران کے نان کسٹم پیڈ گاڑیاں فرضی نمبر پلیٹ لگا کر استعمال کرنے کا انکشاف ..
جیکب آباد، خسرہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی، 2 معصوم بچے فوت، سینکڑوں بچے مبتلا
علماء اسلام ضلع جیکب آباد کے امیر ڈاکٹر اے جی انصاری کا جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو رابطہ ..
جیکب آباد ،خسرہ کی وباء تیزی سے پھیلنے لگی، 2 معصوم بچے جاں بحق، سینکڑوں مبتلا
جیکب آباد ،پولیس کی کارروائی، روپوش ملزم سمیت دو افراد گرفتار
جیکب آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی اگلے ماہ نیپال میں دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو کو سر کریں گی
-
پنک گیمزکا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی جانب سی (کل) کئے جانے کا امکان
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کا اجلاس ،شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا
-
اسلام آباد پولیس خدمت مراکز میں فراہم کی جانے والی سروسز پر فیسوں کا اطلاق
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بلند فشار خون کی مرض سے آگاہی کا عالمی دن 17مئی کومنایا جائے گا
-
وفاقی وزیر داخلہ کا سکھرشہر میں 12 سال بعد بھی پاسپورٹ آفس کی عمارت مکمل نہ ہونے پر برہمی کا اظہار
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال کیا
-
پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری کے وافر مواقع موجود ہیں ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قطر کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو