ضلع اوستامحمد میں ڈی پی او سردار حسن موسی خیل کو تعینات کیا جائے

ہفتہ 6 اپریل 2024 20:57

اوستا محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 اپریل2024ء) ضلع اوستامحمد میں ڈی پی او سردار حسن موسی خیل کو تعینات کیا جائے ایک بہترین اور فرض شناس آفیسر ہیں جعفرآباد میں تعیناتی کے دور میں بہترین خدمات ہیں عوامی حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق اوستا محمد کے عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا کہ ضلع اوستا محمد میں ڈی پی او سردار حسن موسی خیل کو تعینات کیا جائے سردار حسن موسی خیل ایک لائق اور بہترین آفیسر ہیں جنہوں نے جعفرآباد میں اپنے تعیناتی دور میں بہترین خدمات اد کیا اور ڈاکووں کا چوروں کا خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کیا چوریوںبمیں ریکارڈ کمی کی اب اوستا محمد میں جو بد امنی کی لہر ہے جبکہ اہس ایچ اور اور ڈی ایس پی کی خدمات قابل اعتماد ہے لیکن انہیں ایسے افسران کے لیے ڈی پی او کی ضرورت ہے جو ان افسران کو کام کرنے کو کہی

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں