اوستہ محمد میں ایس ایس پی نے مختلف تھانوں میں تقرر و تبادلے

پیر 8 اپریل 2024 19:21

اوستا محمد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 اپریل2024ء) اوستہ محمد پولیس تھانوں کے متعدد ایس ایچ اوز کے تبادلے کردیئے گئے ایس ایس پی نے مختلف تھانوں میں تبادلے تقرریاں کیں حل ہی مین تعینات سی آئی اے انچارج منظور جمالی کو ایس ایچ اور صدر جبکہ امجد جمالی کو سی آئی اے اوستا محمد۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او گنداخہ غلام قادر سیال کو لائن حاضر جبکہ رحمت اللہ قمبرانی کو ایس ایچ او گنداخہ تعینات کیا گیا کیونکہ پورے ضلع میں بد امنی کی انتہا ہو گئی ہے اس لیے یہ تبادلے اور تقرریاں ہوئی ہیں دیکھیں یہ کیا امن امان کر سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں