پہلا آل ڈسٹرکٹ صحبت پور اسپورٹس فیسٹیول ستمبر میں ہوگا‘کرکٹ، بیڈمینٹن، ثقافتی کھیل ملاکھڑاسمیت دیگر کھیل شامل
منگل 25 اگست 2015 15:21
جعفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 اگست۔2015ء)پہلا آل ڈسٹرکٹ صحبت پور اسپورٹس فیسٹویل کا انعقاد ستمبر میں ہوگاجس میں کرکٹ، بیڈمینٹن، ثقافتی کھیل ملاکھڑاسمیت دیگر کھیل شامل ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل بلوچستان کی جانب سے سیکریٹری کھیل بلوچستان سردارزادہ داکٹر شعیب احمد گولہ کی خصوصی دلچسپی سے پہلا آل ڈسٹرکٹ صحبت پور اسپورٹس فیسٹویل کا انعقاد ستمبر کے پہلے ہفتے ہو گا جس میں کرکٹ، بیڈ مینٹین، ثقافتی کھیل ملاکھڑا، والی بال، فٹ بال،سنوکرسمیت دیگر کھیل شامل ہونگے ۔
قائم مقام ڈسٹرکٹ آفیسر ایاز احمد گولہ کی نگرانی میں ہونے والے پہلے ڈسٹرکٹ فیسٹویل کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جسمیں کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے آرگنائیزنگ کمیٹی تشکیل دے دی جس کے چےئرمین محمد حسین گولو ممبران میں ،محمد اقبال عباسی،ظہور احمد ،غلام نبی، وحید احمد سرکیاور محمد اسحاق شامل ہیں اور اسی طرح دیگر کھیلوں کے لیے بھی آرگنائزنگ کمیٹیوں کی تشکیل کی جا رہی ہے جن کے سربراہی سپورٹ آفیسر ایازاحمد گولو کریں گے۔(جاری ہے)
صحبت پور کے سیاسی اور سماجی حلقوں نے صحبت پور میں ہونے والے اسپورٹس فیسٹویل کے انعقاد کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ کھیلوں سے نہ صرف عوام کو تفریحی مہیا ہوگی بلکہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی ۔
جعفر آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اوستہ محمد پولیس نے ملزمان گرفتار کرکے 2 موٹر سائیکلیں برآمد کرلیں
سیاہ کاری کے نام پر مرد اور خاتون قتل
سٹی تھانہ کے حدود میں رہزنوں نے موٹر سائیکل چھین لی
چادرچاردیواری کے تقدس کو بحال رکھا جائے گا ، ڈی پی او
پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانیہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ کے تعاون سے ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا
بلوچستان کو مسائل کا سامنا ہے ، زبیر خان جمالی
پریس کلب کے خازن و صحافی سونا خان جمالی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
ایس پی اوستہ محمد محمد انور بادینی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
زمینی تکرار پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی
اوستہ محمد، شہری مضر صحت پانی پینے پر مجبور
موجودہ حکومت ہنی مون بھی منا رہی ہے اورحکومت بھی کر رہی ہے، علی مردان جمالی
فحاشی کے اڈے اور دیگر برائیوں کا خاتمہ کریں گے، ایس ایس پی
جعفر آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری